Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں پولیس اسنیپ چیکنگ کے نام پر ہراساں کرنے لگی

شائع 07 اپريل 2019 07:07pm
فوٹیج فوٹیج

کراچی میں پولیس اسنیپ چیکنگ کے نام پر عوام کو تنگ کرنے لگی۔

وائرل ہونے والی ایک فوٹج میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ڈیفینس میں گاڑی کو بیچ سڑک پر روکا اور صاحب سے ملنے کا کہا۔

جس پر گاڑی میں موجود خاتون کا کہنا تھاہم سٹیزن ہیں، آپ نے بیچ سڑک پر روکا ہے ان سے کہیں آکر بات کرلیں۔

پوچھے جانے پر اہلکاروں نے بتایا گاڑی میں ایڈیشنل آئی جی صاحب بیٹھے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اہلکاروں نہ گاڑی کی تلاشی لی نہ ڈاکومنٹس چیک کئے بس گاڑی میں بیٹھے صاحب سے ملنے پر اصرار کرتے رہے۔