Aaj News

اتوار, مارچ 30, 2025  
1 Shawwal 1446  

دنیا کے امیر ترین شخص کی سب سے مہنگی طلاق

شائع 05 اپريل 2019 11:16am

bazaz

دنیا کے امیر ترین شخص کی سب سے مہنگی طلاق ہونے جارہی ہے، ایمازون کے بانی جیز بیزوز اور اہلیہ کے درمیان اننچاس کھرب اننچاس ارب میں طلاق کا معاہدہ طے پاگیا۔

 دنیا کے امیر ترین شخص کی مہنگی ترین طلاق ایمازون کے بانی جیف بزوز شادی ختم ہونے پر بیوی کو اننچاس کھرب اننچاس ارب روپے ادا کریں گے۔

 اہلیہ مالا مال، خوشی سے نہال۔۔۔ ٹوئٹ پر اظہار تشکر کیا اور کہا ایک دوسرے کے تعاون سے طلاق کا عمل مکمل ہوگیا۔

میکینزی ایمازون کے چار فیصد شیئرز کی مالک بھی بنیں گی، لیکن وہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور جیف بیزوز کی خلائی فرم بلیو اوریجن سے اپنا شیئر نہیں لیں گی۔