Aaj News

ہفتہ, ستمبر 21, 2024  
16 Rabi ul Awal 1446  

اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی شخصیات میں سول اور ملٹری اعزازت کی تقسیم

شائع 23 مارچ 2019 05:12pm

sadr

یوم پاکستان پر پاکستان کے سپوتوں کو بڑے اعزازات سے نوازا گیا۔

ایوان صدر میں صدر عارف علوی نے اعلیٰ کارکردگی پر سول اور ملٹری اعزازت تقسیم کیے۔

میجر جنرل آصف غفور، وسیم اکرم ،عطا اللہ عیسیٰ خیلوی،اداکارہ ریما اور اداکارہ مہوش حیات سمیت دیگر کرکٹرز، فنکار اور فوجی حکام کو اعزازات سے نوازا گیا۔

تقریب میں شہید جوانوں کی ماؤں اور بیواؤں کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔