ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ، معاملہ الجھ گیا
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ الجھ گیا۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور کا وزیراعظم کی اجازت کے بغیر سمری منظور کرنے سے انکار کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کہتے ہیں تنخؤاہوں میں اضآفہ کوئی غلط اقدام نہیں،اراکین کے مطالبے پر بل پاس کیا۔
ادھر وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں میں اضافےپرمایوس ہیں۔
وہ کہتے ہیں اس وقت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلیے وسائل نہیں، ایسی صورتحال میں تنخواہوں میں اضافے کا جواز نہیں تراشا جاسکتا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.