Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

ہار ہار کر تھک گیا ہوں، اونر لاہور قلندرز رانا فواد

شائع 11 مارچ 2019 05:10pm

rana

لاہور قلندرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ تین سیزنز کی طرح چوتھے سیزن میں بھی آخری رہی، ٹیم کی اس مایوس کن کارکردگی پر لاہور قلندرز کے اونر رانا فواد نے یہ اعتراف کرلیا کہ ہار ہار کر تھک چکا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے لگاتار چاروں برس سب سے آخری نمبر پر رہنے پر اسے ناقابل یقین قرار دے دیا۔

اپنی ٹیم کی اس انتہائی مایوس کن کارکردگی پر افسردہ نظر آنے والے لاہور قلندرز کے فرینچائیز اونر رانا فواد نے لاہوریوں سے معافی بھی مانگ لی۔

ان کا مزید کیا کہنا ہے؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔