Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی میڈیا کی 'بالاکوٹ فضائی حملے' کی فوٹیج جعلی نکلی

اپ ڈیٹ 26 فروری 2019 09:08am

Untitled-1

کراچی: بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی ہے، کیونکہ بھارتی میڈیا کی جانب سے دکھائی جانے بالاکوٹ فضائی حملے کی فوٹیج جعلی نکلی۔

جعلی فوٹیج۔۔۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر چلنے والی فوٹیج دراصل دو سال قبل اسلام آباد میں ہونے والے ایک ائیر شو کی ہے۔

اصل فوٹیج دیکھیں۔۔۔

اصل فوٹیج کے سامنے آنے پر دروغ گو بھارت کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، جس کی نا صرف حکومت جھوٹی ہے بلکہ بھارت کا میڈیا دروغ گوئی میں حکومت کا پتا جی نکلا۔