Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

مشہور زمانہ سمندری جہاز ٹائیٹینک اندر سے کیسا تھا؟

شائع 12 فروری 2019 03:27pm

tit

آج سے تقریباً 107 برس قبل 15 اپریل 1912 کو ٹائیٹینک نامی سمندری جہاز شمالی بحر اوقیانوس میں برف کے تودے سے ٹکرا کر غرقاب ہوا۔

ٹائیٹینک 10 اپریل 1912 کو 2224 مسافرین بشمول عملے کے ساؤتھمپٹن سے نیویارک کیلئے روانہ ہوا۔

تاہم 14جہاز اپریل کی رات 11:40 پر برفانی تودے سے ٹکرایا اور دوگھنٹے 40منٹ بعد مکمل طور پر سمندر میں ڈوب گیا۔

جہاز پر سوار 2224 مسافرین میں سے 1500سے زائد کی موت واقع ہوئی۔

بچ جانے والے تقریباً 700 افراد میں سے سب سے آخری فرد میلوینا ڈین کا انتقال 2009 میں 97 برس کی عمر میں ہوا۔

میلوینا ٹائیٹینک کے حاڈثے کےوقت صرف دو ماہ کی تھیں۔

ٹائیٹینک کی باقیات اب کس شکل میں دیکھئے اس ویڈیو میں

lusitania 25 بشکریہ