Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا: کدّو کے بیج سے پُرسکون نیند اور دیگر کئی علاج

شائع 05 دسمبر 2018 09:25am

pumpkinseeds

کدّو قدرت کی ایک ایسی نعمت ہے جس کی افادیت سے بہت کم لوگ ہی واقف ہیں، اگر اسے اپنی غذا میں شامل کرلیا جائے تو یہ یادداشت بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انسان کو دماغی طور پر مضبوطی بھی فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ کدّو کے بیج کے بھی بے شمار فوائد ہیں، ساتھ ہی اس کا تیل بھی آپ کو ایسے فوائد پہنچا سکتا ہے جس کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، معلومات اور ٹوٹکے جاننے کے لئے ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔