Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سسیلین مافیا کا 'گاڈ فادر' گرفتار

اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2018 05:49am

Untitled-1

اٹلی: سسیلین مافیا کے نئے سربراہ سمیت 45 مختلف جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پالیرمو میں کی گئی۔

سیٹیمو مائینو کو پچھلے باس ٹوٹو کی موت کے بعد نیا سربراہ بنایا گیا ہے، ٹوٹو گزشتہ برس جیل میں چل بسا تھا۔ ٹوٹو گزشتہ پچیس برس سے جیل میں قید تھا، اس پر دو ججوں سمیت درجنوں افراد کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔