Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایسی  5 ملازمتیں جو آپ کے کام سے  بہتر ہیں  

شائع 04 دسمبر 2018 10:06am

آپ کا کام آپ کی زندگی کا 1/3 حصہ لیتاہے  تو اس کہ لئے ضروری ہے کہ آپ جو بھی کام کرہیں سوچ  کر کریں ۔ جس کام میں آپ کی قابلیت ہو اسی کا کو کرنے کی تر جیح دیں کیونکہ اس سے آپ کی زندگی اچھی گزرے گی تو  یہاں ہیں وہ 5 لوگ جنہوں نے اپنی  پسند کے حساب سے اپنے کام چنے ہیں ۔

جیکسن  گلیکسی

جیکسن کو بلیوں سے کافی لگاؤ تھا تو انہوں نے  اسی کام کو تر جیح دی کو بلیوں کے کنسلٹنٹ  بن گئے۔

ڈاکٹر  برنی پےٹون

ڈاکٹر  برنی پےٹون  کو ڈاکٹر بنے کا بلکال شوق نہیں تھا ان کو پیپر فولڈنگ کا شوق تھا تو انہوں نے اس کہ ساتھ ساتھ پیپر فولڈنگ بھی شروع کردی

ایرک  اوسٹرو

ایرک کو  ٹافیوں میں کافی دلچسپی تھی تو یہ ٹافیوں کے ایکسپرٹ بن گئے ۔

ڈاکٹر ٹام  ہارٹ

ٹام کو پینگوئنوں سے بہت پیا ر ہے تو انہوں نے اسی فیلڈ میں تحقیقات کی اور پینگوئنولوجسٹ بن گئے۔

اسٹان کاؤوین

اسٹاننے اپنی پسند کے لحاظ سے  بریڈولوجی کی اور ڈبر روٹی کے  سائنسدان بن گئے۔