ویسٹ انڈیز کے مشہور کرکٹر ڈی جے براوو کا شاہد آفریدی اور پاکستانی قوم کے لئے خراج عقیدت

شائع 04 دسمبر 2018 09:18am

ہوپ ناٹ آؤٹ  نے ایک وڈیو  جاری کی ہے جس میں ڈی جے براوو  نے شاہد آفریدی کی کاکردگی پر ان کو گانا گاتے ہوے خراج عقیدت پیس کیا ہے اس کہ ساتھ ساتھ ڈی جے براوو کی جانب سے پاکستان میں رہنے والی تمام قوموں کو  چیمپئن بول کر  خراج عقیدت پیش کیا ۔ ڈی جے براوو   کے اس وڈیو  پیغام کو  پاکستان  کی عوام کی طرف سے بہت سراہا جارہا ہے اور لوگ ان کے اس عمل سے بہت خوش نظر آرہے ہیں ۔

اس وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے ڈی جے براوو نے پاکستانی عوام کا دل جیتا ہے ۔