Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

وہ7 عادتیں جو آپ کی شخصیت کو خراب کرتی ہیں

شائع 04 دسمبر 2018 08:26am

آپ کی  شخصیت کا اندازہ   آپ کے رہنے کے طریقے اور  آپ کے عمل سے کیا جاتا ہے ۔اگر  آپ کے رہنے کا طریقہ درست ہو تو آپ کی شخصیت بھی اس سے ملتی ہے ۔آپ کا بات کرنے کا طریقہ کہ آپ کس انداز میں کسی سے بات کرتے ہیں یہ بھی آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے مگر اس کہ برعکس7ایسی عادتیں جو آپ کی  شخصیت کو خراب کرتی جن سے آپ کو  بچنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔

ڈھیلے ہاتھوں سے کسی کو سلام کرنا۔

بات کرتے وقت ببل گم کا کھانا ۔

کسی محفل میں اپنے بالوں سے کھیلنا۔

ایسے   موضوع پر بات کرنا  جو کہ لڑائی کا سبب بنے ۔

کسی سے بات کرتے وقت بار بار موبائل  استعمال کرنا۔

لوگوں کے نام بھول جانا ۔

کسی بھی کام میں تاخیر کرنا یہ کہیں بھی جانا ہو تو وہاں  وقت گزرنے کہ بعد پہنچنا۔