Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا: کھیرے کا کچرا کبھی نہ پھینکیں

شائع 01 دسمبر 2018 06:59am

totka

کھیرے میں قدرت نے ڈھیروں ڈھیر فوائد رکھے ہیں، اس کے جوس کا استعمال جلد کی تروتازگی بحال کرنے میں بے حد مفید ہے۔ صبح نہار منہ کھیرے کے جوس کا استعمال معدے کی تیزابیت کو ختم اور بلڈ پریشر کو بھی نارمل رکھتا ہے۔

یہ تو ہوگئے اس کے جوس کے فوائد لیکن اگر آپ اس کے بچے ہوئے کچرے کے فوائد بھی جان جائیں تو ہم شرطیہ کہتے ہیں کہ آپ انہیں بھی نہیں پھینکیں گے۔

آج شیف گلزار آپ کو کھیرے سے متعلق بہترین معلومات اور ٹوٹکے بتائیں گے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔