Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ناشتے میں صرف یہ غذا کھائیں اور ٹارزن بن جائیں

شائع 27 نومبر 2018 09:01am

chickpea

چنا ایک ایسی غذا ہے جس کے استعمال کا مشورہ ہر ڈاکٹر، حکیم اور صاحبِ علم شخص دیتا نظر آتا ہے۔ چنے کے استعمال سے حاصل ہونے والی طاقت کو گھوڑے کی طاقت سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ چنا انسان کو جسمانی اور ذہنی طاقت بخشنے کے لئے انتہائی مفید ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار چنے سے متعلق ایسی معلومات اور ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں جن پر عمل کرکے آپ ٹارزن جیسی طاقت حاصل کرسکتے ہیں، ویڈیو ملاحظہ کریں۔