پھانسی سے پہلے اجمل قصاب کے آخری الفاظ کیا تھے؟
ممبئی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کو 10 سال گزر گئے اس پورے حملے کی سازش کرنے والوں میں سے صرف ایک ہی دہشت گرد گرفت میں آیا اور وہ اجمل قصاب تھا جس کو پھانسی دے دی گئی ہے میش مہالے نے اسی پر ایک کتاب لکھی جس میں ممبئی حملوں کا پورا معاملہ لکھا گیا ہے اور جو بھی اس سے جڑی معلومات ہیں وہ اس کتاب میں شامل ہیں ۔
اس حملے کی تحقیقات میں 98 افسران کو شامل کیا گیا اور ان کا انچارج میش مہالے کوبنایا گیا ۔
میش مہالے نے اپنی کتاب 26/11 'قصاب اور میں' میں لکھا ہے کہ جب اجمل قصاب کو پھانسی کے لئے لے جایا جارہا تھا تو اس وقت قصاب نے کہا کہ مہالے تم جیت گئے اور میں ہار گیا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.