Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

دار چینی میں چھپا شوگر کا زبردست علاج

شائع 22 نومبر 2018 03:14pm

ذیابیطس یا شوگر کی بیماری یہ تو خاندانی چلی آرہی ہوتی ہے یہ تو بڑھتی عمر کے ساتھ بد پرہیزی کی وجہ سے ہو جاتی ہے اور اس کے علاج کے لئے لوگ کافی پریشان نظر آتے ہیں اور مہنگے سے مہنگا علاج کرواتے ہیں ۔ان علاج کی وجہ سے بھی کافی بہتری آتی ہے مگر مکمل طور پر اس کا علاج نہیں ہو پاتا ہے تو اس کا ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا موجود ہے جس کی مدد سے ذیابیطس کا علاج ممکن ہے ۔
اجزاء
دار چینی50 گرام
بنانے کا طریقہ
دارچینی کو تھوڑی دیر چولہے پر گرم کریں اس کے بعد بلینڈر میں اسے پیس لیں اور اسے بوتل میں محفوظ کر لیں ۔
کھانے کا طریقہ
4/1 چمچ روازنہ صبح نہار منہ کھانا ہے اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کرنا ہے اس عمل کو 3 ماہ تک بغیر کسی ناغے کے کرنا ہے۔مکمل عمل کرنے کی صورت میں شوگر سے نجات حاصل ہوجائے گی ۔
یہ مضمون صرف معلومات کیلئے ہے۔