شفیع محمد  کی آج  گیارہویں برسی منائی جارہی ہے

شائع 17 نومبر 2018 08:37am

09

کراچی: ورسٹائل اداکاری، خوبصورت لب ولہجے کے حامل  فنکارشفیع محمد  کی آج  گیارہویں برسی منائی جارہی ہے

چاند گرہن، آنچ، بند گلاب ماروی سمیت مختلف ڈراموں میں اپنےفن کا لوہا منوایا،تازہ کئے لیتے ہیں ان کی کچھ یادیں ۔۔۔