Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ

شائع 16 نومبر 2018 06:19pm

کراچی سے بڑی خبر، سرجانی ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ، ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کے متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک کا مزید کہنا ہے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔