Aaj News

جمعرات, اپريل 17, 2025  
19 Shawwal 1446  

اکبر ایکسپریس اور بولان میل کے کرایوں میں کمی

شائع 16 نومبر 2018 09:50am

railway

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے اکبر ایکسپریس اور بولان میل کے کرایوں میں کمی کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق یہ سہولت اکانومی کلاس میں ایڈوانس بکنگ پرہوگی، اکبر ایکسپریس کا کوئٹہ تا لاہور کرایہ 890 ہوگیا۔

بولان میل کا کوئٹہ سے کراچی کرایہ 660 روپے ہوگیا۔