اسلام آباد سے اغواء ایس پی پشاور طاہر خان کو قتل کر دیا گیا
اسلام آباد سے اغواء ایس پی پشاور طاہر خان کو قتل کر دیا گیا، طاہر داوڑ کو افغانستان کےعلاقے درباباضلع ننگرہال میں قتل کیا گیا، ایس پی طاہر خان کا جسدخاکی طور خم بارڈر منتقل کر دیا گیا، ایس پی طاہرخان 27 اکتوبر کو اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے، طاہر خان کے اہل خانہ نے افغانستان میں قتل ہونے کی تصدیق کر دی ۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.