Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا: چہرے پر دانے اور خارش کا علاج

شائع 13 نومبر 2018 07:12am

totka

جب موسم سردی سے گرمی یا گرمی سے سردی میں تبدیل ہوتا ہے تو کئی افراد خارش کا شکار ہوجاتے ہیں، کچھ لوگوں کو سال کے 12 ماہ بھی خارش رہتی ہے۔

ایسے افراد جنہیں خارش کا مرض لاحق ہو یا ان کے چہرے پر بہت زیادہ دانے نکلتے ہوں تو وہ شیف گلزار کی جانب سے بتائے گئے ان ٹوٹکوں پر عمل کرکے ان امراض سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے، ٹوٹکے جاننے کے لئے ذیل میں دی گئی اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں۔