Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

اںٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

اپ ڈیٹ 09 نومبر 2018 10:05am

hike

کراچی: درآمدی ادائیگیوں کے باعث ڈالر کی طلب بڑھ گئی , انٹر بینک میں ڈالر تہتر پیسے مہنگا ہوگیا ۔

کچھ عرصہ استحکام کے بعد ایک بار پھر روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

 آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں  تیہتر  پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ۔

  جس کے باعث ڈالر  ایک سو تینتیس روپے  پچہتر  پیسے پر پہنچ گیا۔