Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

خیبر پختونخوا: گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کیخلاف گرینڈ آپریشن

شائع 09 نومبر 2018 08:59am

kidr

پشاور: گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے غیرقانونی آپریشن تھیٹرزکے خلاف کارروائی

ایف آئی اے نے صوبے بھر میں کارروائی کرتے ہوئے گیارہ آپریشن تھیٹرسیل جبکہ تین کو نوٹسزجاری کردئیے

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اورہیلتھ کیئرکمیشن کےڈبگری گارڈن میں چھاپے مارے گئے، کارروائی میں غیر قانونی11آپریشن تھیٹرسیل جبکہ 3 کونوٹسزجاری

ایف آئی اے اور ہیلتھ کیئر کمیشن نے آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مردان، ڈی آئی خان،ہزارہ ڈویژن میں بھی کارروائیوں کاآغاز کردیا ہے