'فواد چوہدری پر اللہ رحم کرے'
بیرونی قرضوں کے حوالے سے آج نیوز پر دیا گیا فواد چوہدری کا یہ بیان کہ کوئی کسی کو فری لنچ نہیں دیتا خود انکے گلے کی ہڈی بن گیا۔
آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اللہ جانتا ہے فواد چوہدری کو یہ خبریں کون دیتا ہے۔
وزیرخزانہ نے جب انکے اس بیان پر ان پر اللہ کی رحمت بھیجی تو وزیراطلاعات نے ایک نیا بیان داغ دیا، کہا کہ انہوں نے اس تناظر میں بات نہیں کی تھی،،سیاسی حقیقتیں بدلتی رہتی
:وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کیا کہا اور اسد عمر نے جواب میں کیا کہا دیکھئے
وزیر خزانہ اسد عمر نے سعودی شرائط سے متعلق فواد چوہدری کا بیان رد کر دیا#AajNews #FaislaAapKaWithAsadUmar @asmashirazi @Asad_Umar pic.twitter.com/uYkxjQ5yUf
— Faisla Aap Ka (@FaislaAapKaa) November 8, 2018
Comments are closed on this story.