اسلام آباد میں فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد میں فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو، فواد چوہدرینے کہا کے متروکہ وقف املاک کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا، ایف بی آر کا اختیار پالیسی بورڈ کے حوالے کردیا گیا، ٹیکس کے بارے میں پالیسی واضح کرنے کیلئےکمیٹی بنائی گئی ہے، فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کے پاکستان ایک خودمختار ملک ہے، کسی کے کہنے پر کچھ نہیں کریں گے، ایس ای سی پی کا نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے، اُنکا اپنی گفتگو میں مزید کہنا تھا کے دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، وزیراطلاعات فواد چوہدری اور کہا کہ شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ درست نہیں
مقبول ترین
Comments are closed on this story.