اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کاقومی اسمبلی میں اظہارخیال
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال، شہبازشریف کا کہنا تھا کے پچھلے چند دنوں میں ایوان میں مچھلی بازار لگایا گیا، ایوان میں غیر پارلیمانی زبان استعمال کی گئی، گالی گلوچ سے ذاتی تسکین تو ہوسکتی ہے، لیکن پوری قوم کوبہت غلط پیغام جائےگا، بغیرثبوت بیانات دیناجمہوریت کی خدمت نہیں، حقائق کےقریب اور بے بنیاد الزامات سے پرہیز کرنا ہوگا، شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کے ہمیں یہاں ذاتی معاملات کی گفتگو نہیں کرنی چاہئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.