خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والے 10 عجیب و غریب پرندے
قدرت نے اس دنیا میں کئی ایسی مخلوقات پیدا کی ہیں جن کے بارے میں ہم آج تک لاعلم ہیں، اگر کوئی انسان اپنی زندگی کو صرف نئی نویلی مخلوقات کی کھوج میں ہی صَرف کردے تو تب بھی وہ کچھ ہی چیزوں کے بارے میں جان پاتا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق اب تک تقریباً 10 ہزار 500 پرندوں کی اقسام کو دریافت کیا جا چکا ہے جبکہ کُل 21 ہزار ایسی پرندوں کی اقسام ہیں جنہیں پرندے نہ ہونے کے باوجود بھی اسی صَف میں شمار کیا جاتا ہے۔
آج ہم آپ کو دنیا میں موجود 10 ایسے عجیب و غریب پرندے دکھانے جارہے ہیں جو دیکھنے میں بالکل کسی خلائی مخلوق کی مانند معلوم ہوتے ہیں۔ ذیل میں ان پرندوں کی تصاویر ملاحظہ کریں آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
1. King Vulture
2. Cock-of-the-Rock
3. Superb bird-of-paradise
4. Golden Pheasant
5. Hornbill
6. Christmas frigatebird
7. Potoo bird
8. Swinhoe’s pheasant
9. Andean Condor
10. Mandarin Duck
مقبول ترین
Comments are closed on this story.