Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

کراچی سے گرین لائن اور عوامی ایکسپریس کی روانگی منسوخ

شائع 01 نومبر 2018 11:20am

 

570824_6011243_green_updates

کراچی: ملک بھر میں موجودہ حالات کے پیش نظر آج کراچی کینٹ اسٹیشن سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن اور کل جانے والی عوام ایکسپریس کی روانگی منسوخ کر دی ہے ۔

ڈی سی او ریلوے کراچی اسحاق بلوچ کے مطابق حالات کے پیش نظر آج گرین لائن کی روانگی منسوخ کردی گئی ہے کل چلنے والی عوام ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ کردی گئی ہے۔