جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے میں اہم پیشرفت
لاہور:جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےسابق ایم این اےطاہربشیرکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے
,جبکہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کمیٹی کے کنوینئرہوں گےکمیٹی میں وزیراعلیٰ کےترجمان شہبازگل سیکرٹری پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ شامل
جنوبی پنجاب کے اراکین پنجاب اسمبلی اور سابق سرکاری افسران بھی شامل, چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
مقبول ترین
Comments are closed on this story.