جعلی بینک اکاوئنٹس کےبعدجعلی کمپنی کا انکشاف
کراچی: جعلی بینک اکاوئنٹس کے بعد جعلی کمپنی کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے
محکمہ صحت کے نائب قاصد کے نام پرجعلی کمپنی قائم کردی گئی جس کا اس کو علم بھی نہ ہوا کہ وہ ایک کمپنی کا مالک بھی بن چکا ہے۔
انکم ٹیکس نے کارروائی کرتے ہوئے نائب قاصد زاہد انورکو16 کروڑ روپےسیلز ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا
ایف بی آر نے اس معاملے میں قانونی معاونت کے بجائے نائب قاصد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
کورنگی کارہائشی محمد زاہدانورانصاف کیلئےسندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
مقبول ترین
Comments are closed on this story.