Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

اسلام آباد اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

شائع 19 اکتوبر 2018 01:46pm


،اسلام آباد اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے
،لوگ کلمہ پڑتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
چترال اور ہری پور میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ساتھ ہی
مالاکنڈ، دیر اور بونیر میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے
لوگ بہت پریشان ہیں۔