پہلی بار سمندر پار پاکستانیوں نے حق رائے دہی استعمال کیا
پہلی بار سمندر پار پاکستانیوں نے بھی انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
ضمنی انتخاب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹرنیٹ ووٹنگ کا استعمال کیا گیا۔
پینتیس حلقوں کے 7364 سمندرپار پاکستانیوں کوانٹرنیٹ ووٹنگ کے تحت اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت تھی۔جن میں سے 5881نے ووٹ کاسٹ کیا۔
آئی ووٹرز نے انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک گھر بیٹھے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.