پرویزمشرف کی صحت کے حوالے سے مصدقہ دستاویزات منظر عام پر

شائع 14 اکتوبر 2018 03:57pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد : آج نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں پہلی بار پرویزمشرف کی صحت کے حوالے سے مصدقہ دستاویزات منظر عام پر۔

پروگرام کے اینکر کی جانب سے سامنے لائی گئی دستاویزات 16 صفحات پر مشتمل ہیں۔۔ جس میں دبئی کے امریکن اسپتال جہاں سابق صدر پرویز مشرف زیر علاج ہیں وہاں کے معالج کی تیار کی گئی رپورٹ بھی شامل ہے۔

pic.twitter.com/ktCkelxnoL