Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

پاک افغان فورسزکے درمیان تلخ کلامی, نیٹو سپلائی معطل

شائع 14 اکتوبر 2018 11:42am
فائل فوٹو فائل فوٹو

چمن: پاک افغان سرحدپرپاک افغان فورسزکے درمیان تلخ کلامی۔
زرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر دونوں فورسز کے اہلکاروں کے درمیان باڑ لگانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی جس جس کے بعد پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی۔


سرحدکی بندش کےباعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اورنیٹوسپلائی معطل ہوگئی ہیے