Aaj News

پیر, جنوری 13, 2025  
12 Rajab 1446  

عظمٰی بخاری نے پارٹی کیخلاف بغاوت کردی

شائع 14 اکتوبر 2018 05:35am

uzma bukhari

لاہور:عظمٰی بخاری نے پارٹی کیخلاف بغاوت کردی۔

عظمیٰ بخاری این اے 131 سےآزاد حیثیت میں انتخاب لڑرہی ہیں اور ان کا انتخابی نشان پنسل ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنا میرا حق ہے، پارٹی نے نوٹس جاری کیا تو جواب دوں گی۔

عظمیٰ بخاری ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔