عامر لیاقت کا دوسری اہلیہ کے ساتھ رومانوی جملوں کا تبادلہ
معروف اینکر عامر لیاقت اور انکی دوسری اہلیہ کےدرمیان سوشل میڈیا پر رومانوی جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری شادی کی خبر کچھ عرصے قبل منظر عام پر آئی تھی ۔ کہ عامر لیاقت نے اپنی اسسٹنٹ طوبہ انور سے دوسری شادی کرلی ہے۔
بعدازاں لوگوں کی جانب سے اس حوالے سے ملے جلے جذبات کا بھی اظہار کیا گیا تھا۔ اب عامر لیاقت حسین نے اپنی دوسری اہلیہ کو ٹوئیٹر پرسراہا ہے۔
اپنے پیغام میں طوبہ انور سے متعلق عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ نہ صرف وہ ایک مضبوط خاتون ہیں بلکہ ثابت قدم عورت ہیں اور ایک حقیقی عورت کبھی مطالبہ نہیں کرتی بلکہ ہمیشہ شکرگزار رہتی ہے ، اسہی طرح ایک حقیقی مرد کبھی وعدہ نہیں کرتا بلکہ عمل کرتا ہے۔
Wow this is so special!!! I am honoured. Your kind words and appreciation is everything for me. Thank you for always believing in me. Will always make you proud InshaAllah. Love you 😊😊😊😊😊😊 #DayOfTheGirl https://t.co/pWl90SbINT
— SYEDA TUBA ANWAR (@TubaAtweets) October 11, 2018
عامر لیاقت نے مضبوط اور نرم گو عورت کا مجموعہ اپنی دوسری اہلیہ کو قرار دیا۔
بعدازاں طوبہ انور نے بھی اپنے ٹوئیٹر پر پیغام میں عامر لیاقت کو سراہا ہے اور کہاہے کہ عامر لیاقت کی جانب سے سراہنا انکے لئے کافی اہمیت رکھتا ہے۔
Wow this is so special!!! I am honoured. Your kind words and appreciation is everything for me. Thank you for always believing in me. Will always make you proud InshaAllah. Love you 😊😊😊😊😊😊 #DayOfTheGirl https://t.co/pWl90SbINT
— SYEDA TUBA ANWAR (@TubaAtweets) October 11, 2018
Comments are closed on this story.