Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر مملکت نے جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دیدی گئی

شائع 11 اکتوبر 2018 05:05pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔

اداروں کےخلاف متنازع بیان جسٹس شوکت صدیقی کو مہنگا پڑگیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔

منظوری کے بعد  وزارت قانون نے شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو اُن عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی

شوکت صدیقی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیئر جج تعینات تھے۔