Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

کتاب کارخ کس طرف ہے ؟ بتایئے

شائع 11 اکتوبر 2018 01:05pm

picturepuzzle

مندرجہ بالا تصویر میں ایک کتاب کھڑی کرکے رکھی ہوئی ہے ، تاہم آپ کو یہ اندازہ لگانا ہے کہ آیا اس کتاب کا رخ آپکی طرف ہے یا پھر اسکا رخ آپکی طرف نہیں ہے۔

حقیقت میں اس کتاب کا رخ تیکھا رکھا گیا ہے جس سے اگر آپ یہ محسوس کریں گے اس کا رخ آپکی طرف ہے تو اس کتاب کا رخ آپکی طرف نظر آئے اور اگر آپ محسوس کریں گے اسکا رخ آپکی طرف نہیں ہے تو آپکو یہ بھی نظر آجائے گا۔ اور اگر آپ یہ دونوں صورتحال محسوس کرتے ہیں تو ایسا بھی محسوس ہونا شروع ہوجائے گا۔

کتاب کے رخ کا اس انداز میں نظر آنا محض اسکے تیکھے انداز  میں رکھنے کی وجہ سے ہے۔