Aaj News

اتوار, اپريل 27, 2025  
28 Shawwal 1446  

'حکومت نے 50 دن میں 50 یوٹرن لیے ہیں'

شائع 11 اکتوبر 2018 04:14am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کی سینیٹرشیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوام پر سی این جی، سوئی گیس اورپیٹرول کا بم گرا دیا گیا۔ عمران صاحب آپ کے کنٹینروالے وعدے کہاں گئے؟

شیری رحمان نے کہا بتایا جائے آئی ایم ایف کی کون سی شرائط مانی گئی ہیں، حکومت نے پچاس دن میں پچاس یوٹرن لیے ہیں۔