Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا : گھٹنوں، ٹانگوں اور کمر کا درد ختم کرنے کا علاج

اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2018 08:23am

totka

موجودہ دور میں گھٹنوں، کمر اور ٹانگوں کی تکلیف ایک عام سا مرض بن گیا ہے۔ ایسا اُس وقت ہوتا ہے جب انسانی ہڈیوں میں لیس کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار ایک ایسا شاندار گھریلو ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے آپ اپنے جسم میں لیس کی کمی پورا کرتے ہوئے ان تمام امراض سے جان چُھڑا سکتے ہیں۔

صرف چار اجزاء پر مشتمل اس ٹوٹکے کو جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔