ریلوے کی زمینوں کی فروخت پرپابندی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریلوے کی زمین ہاؤسنگ سوسائٹیزکودینے کا معاملے پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریلوے کی زمینوں کی فروخت پرپابندی عائد کردی
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے کی زمین ریاست کی زمین ہے،فروحت نہیں کی جا سکتی۔
جس کے بعد سپریم کورٹ نے ریلوے حکام سے زمینوں کی فروخت سے متعلق جواب طلب کرلیا
وکیل درخواست گزا نے موقف اپنایا کہ ریلوے نے زمین ہاؤسنگ سوسائٹیزکوفراہم کیں
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
مقبول ترین
Comments are closed on this story.