سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کی سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی عدالت نے واقعے کی، تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ سینئرجج کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد کمیشن 6 ہفتوں میں رپورٹ جمع کرانے کا پابند ہوگا
مقبول ترین
Comments are closed on this story.