ماں بیٹے کے قتل کا معاملہ: پولیس نے سراغ لگا لیا
لاہور: ٹاؤن شپ میں ماں بیٹے کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کا سراغ لگا لیا۔
تفصیلات کے مطابق بیٹے نے باپ اور دادی کو اجرتی قاتل سے قتل کروایا۔
ذرائع ملزم نہال نے قاتل کو 33 ہزار روپے ادا کئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنیوالا شخص اجرتی قاتل ہے۔ قتل کی وجوہات جاننے کے لئے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطاقب آلہ قتل موقع سے برآمد کیا جاچکا ہے، اجرتی قاتل کوجلد گرفتارکیا جائے گا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.