سابق بھارتی وزیر اعظم انتقال کر گئے

شائع 16 اگست 2018 12:20pm

Untitled-5
نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی انتقال کر گئے وہ طویل مددت سے علیل تھے

بھارت کےسابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے93 برس کی عمر پائی ،اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سےگردوں کی بیماری میں مبتلا تھے