بھارت: انتہاپسندی عروج پر ، دو مسلمان قتل
راجستھان : بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کی اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کو قتل کردیا۔
ریاست راجستھان میں جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے دو مسلم نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
بھارتی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ تو درج کرلیا تاہم کارروائی سے گریز کررہی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.