Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقبوضہ کشمیر: خودکشی کرنیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد چار سو سے زائد

شائع 17 جولائ 2018 04:30pm

armyimage

مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد چارسو سے تجاوز کرگئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے  خودکشی کرلی،بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی چھاؤنی میں تعینات رنبیر سنگھ نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی ۔

 اس واقعے سے مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد چار سو پانچ ہوگئی ہے۔