Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

بلیک بیری کےنئے اسمارٹ فون کے حیران کن فیچرز

شائع 12 جون 2018 12:09pm
سائنس

assad

بلیک بیری کا نیا فون مارکیٹ میں آچکا ہے اور  اس بار بلیک بیری نے صارفین کو  فون کے ساتھ  ایک کی بورڈ بھی فراہم کررہے ہیں۔

بلیک بیری فون بنانے والی چینی الیکٹرونک  کمپنی ٹی سی ایل نے جمعرات کو بلیک بیری کا ایک نیا اسمارٹ فون 'بلیک بیری کی 2' متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فون میں  ڈیول کیمرا، ایج ٹو ایج ڈسپلے اور ایک کی بورڈ کے فیچرز موجود ہیں۔

بلیک بیری کی 2  گزشتہ سال ریلیز ہونے والے فون' کی وون' سے  آپ ڈیٹڈ فون ہے۔ بلیک بیری کی وون کے مقابلے میں  اس فون میں مختلف فیچرز موجود ہیں، اس کے علاوہ گزشتہ فون کے مقابلے اس  فون کا کیمرا  بہتر ہے اور کی بورڈ بڑا ہے۔

بلیک بیری کی ٹو کے چند نئے فیچرز ملاحظہ کیجئے:

٭بلیک بیری  کی ٹو، کالے  رنگ یا کالے اور  چاندی رنگ میں دستیاب ہے۔

... or black and silver.

٭بلیک بیری کی ٹو کی ایل سی ڈی کی سائز 4.5 انچ ہے۔

It has a 4.5-inch LCD display above a full physical keyboard.

٭بلیک بیری کی ٹو  کی اسکرین  پرانے فونز کے مقابلے بڑی ہے۔  اس کے علاوہ فون میں ایج ٹو ایج ڈسپلے کا فیچر شامل ہے۔

The BlackBerry Key2 has a larger screen than its predecessor. The

٭بلیک بیری کی ٹو  کی سطح الیمیونیئم فریم سے بنائی گئی ہےاور اس کے پیچھے والے حصے کو اتنا ملائم بنایا گیا ہے کہ فون کو باآسانی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

The BlackBerry Key2 has an aluminum frame and a

٭ بلیک بیری کی ٹو  کے کی بورڈ میں ایک نیا بٹن 'اسپیڈ کی' کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے جو 'سمبل' بٹن کے سامنے  دیکھا جاسکتا ہے۔

اسپیڈ کی ایک ایسی  شارٹ کٹ کی ہے جس کی مدد سے آپ فوراً سے ایک ایپ سے دوسری ایپ پر سوئچ کرسکتے ہو۔  اسے استعمال کرنے کیلئے ، اسپیڈ کی  کا بٹن دبائیں رکھیں اور  اس کے ساتھ اس لیٹر کا بٹن دبائیں جس  کی مدد سے آپ دوسری ایپ کھول سکیں۔

There's a new key on the keyboard, too: the Speed Key, which is located next to the

٭فون کےکی بورڈ کا اسپیس بار، فنگر پرنٹ سینسر  کا بھی کام کرتا ہے۔

 The keyboard's space bar is also a fingerprint sensor.

٭بلیک بیری کی ٹو کے  پشت پر 12 میگا پیکسل کے دو کیمرے موجود ہیں ، اس کے علاوہ کیمرے میں پورٹریڈ موڈ، اوپٹیکل زوم اور ملٹی فریم  کا فیچر موجود ہے۔

The BlackBerry Key2 has a 12-megapixel dual camera on the back. The camera has portrait mode, optical zoom, and multi-frame capture.

٭بلیک بیری کی ٹو کے سامنے کا کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے جب کہ فون میں سیلفی فلیش کا اُوپشن بھی دیا گیا ہے۔

There's also an 8-megapixel camera on the front. The phone's screen can be used as a selfie flash.

٭اس نئے فون میں اسٹوریج کے دو اُوپشن دستیا ب ہیں ، ایک 64 جی بی اور دوسرا 128 جی بی۔ واضح رہے  کہ بلیک بیری کے گزشتہ فونز میں یہ اسٹوریج کے دو اُوپشن دستیاب تھے ۔ ایک تو 32 جی بی اور دوسرا 64 جی بی۔

There are two storage options: 64-GB or 128-GB.

٭بلیک بیری ٹو  میں یو ایز بی سی چارجنگ  پورٹ موجود ہے اور اوپر کی جانب فون میں ہیڈ فون  جیک کی جگہ بھی دی گئی ہے۔

The BlackBerry Key 2 has USB-C charging. It may seem like there's no headphone jack ...

٭ٹی سی ایل کے مطابق فون کی بیٹری لائف ایک دن سے زیادہ چل سکتی ہے۔

The BlackBerry Key2 will get more than a full day of battery life, TCL says.

٭ٹی سی ایل کے مطابق  بلیک بیری کی ٹو سب سے محفوظ فون ہے کیونکہ اس میں موجود ڈی ٹی ای کے  سوفٹ ویئر آپ کو ہر لمحے فون میں موجود خطرے سے  اگاہ رکھتا ہے۔

The BlackBerry Key2 runs Android 8.1 Oreo, but there's also a lot of the standard BlackBerry software on the device.

بلیک بیری کا نیا فون'بلیک بیری کی ٹو' اس مہینے  برطانیہ کے علاوہ دنیا کے سات بڑے ملکوں میں دستیاب ہوجائے گا۔ جبکہ رواں سال جولائی کے مہینے سے  فون پوری دنیا میں متعارف کروادیا جائے گا۔

 فون کی قیمت 649 ڈالرز سے شروع ہوگی۔

بشکریہ: بزنس انسائدر