Aaj News

پیر, اپريل 28, 2025  
29 Shawwal 1446  

آسٹریلیا :قمری سال کی خوشی میں فیسٹیول

شائع 07 فروری 2016 02:18pm

austlralia_image

کینبرا :آسٹریلیا کے دارحکومت سڈنی میں چینی قمری سال کی خوشی میں فیسٹیول منایا گیا۔

فیسٹیول میں شرکا کی بڑی تعداد تفریح کیلئے موجود تھی،فیسٹیول میں شاندار آتشبازی نے چار چاند لگائے،چین کے قمری سال کی تقریبات آج سے تیرہ فروری تک جاری رہیں گی۔