کافی عرصے تک خبروں کی شہہ سرخیوں میں رہنے والے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکرہ میگھن مارکل آج رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
شادی کی تقریب آج دوپہر ونڈسر محل کے سینٹ جورج چیپل میں ہوئی۔
شاہی خاندان کی خوشی میں نامور مہمانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی۔
ونڈسر محل کو جانے والے راستے اور اس کے اطراف میں بڑی تعداد میں عوام شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں شریک تھی۔
شادی کے چند مناظر ملاحظہ ہوں

شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری

میگھن مارکل اپنی ولادہ کے ساتھ چرچ آتےہوئے

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل

سفید لباس میں ملبوس شاہی خاندان کی بڑی بہو کیتھرین

کیتھرین مِڈلٹن کے والدین

شہزادہ ہیری کی کزن کٹی اسپنسر

لیجنڈ انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ وکٹوریا بیکہم

برطانوی گلوکار جیمز بلنٹ اور ان کی اہلیہ

ونڈسر محل سے قریب عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب کور کرنے کیلئے ٹی وی اسٹوڈیو بناگیا ہے

شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت
Comments are closed on this story.