Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ماروا حسین کی قسمت نے چھوڑ دیا ان کا ساتھ

شائع 06 فروری 2016 08:27am

fb444

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماروا حسین اپنی نئی آنے والی بھارتی فلم صنم تیری قسم کی تشہیر میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کی قسمت نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق ماروا حسین کے ویزے کی معیاد اب ختم ہوگئی ہے ، اس کے لیے اب ان کو اپنے وطن پاکستان واپس آنا پڑے گا۔ ماروا حسین کا ویزا ان کی فلم کی ریلیز والے دن ہی ختم ہو گیا تھا۔ جس کے باعث فلم کی تشہیر فلم کے مرکزی اداکار بارش وردھان کو اکیلے ہی کرنا پڑی